in

بالی ووڈ اداکار اکشے کمار ایک نئے روپ میں

بالی ووڈ اداکار اکشے کمار ایک نئے روپ میں

بھارتی اداکار اکشے کمار نے اپنے نئے لُک کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔

بالی ووڈ اداکار اکشے کمار نے انسٹاگرام پر ایک نئے روپ کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کی ہے ۔

اداکار نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ان کی خاص فلموں میں سے ایک فلم (رام سیتو ) کو بنانے کا سفر شروع ہورہا ہے ۔

انہوں نے مزید بتایا کہ اس فلم کی شوٹنگ کا آغاز ہوگیا یے جس میں وہ ایک ماہر آثارِ قدیمہ کا کردار نبھارہے ہیں۔

اداکار نے اپنے مداحوں سے بھی اپنے نئے روپ سے متعلق پوچھا اور کہا کہ آپ کی رائے ان کے لیے معنی رکھتی ہے۔

واضح رہے کہ فلم رام سیتو میں اکشے کمار کے ساتھ اداکارہ جیکلین فرنانڈیز اور نصرت بھروچا مرکزی کردار میں بھی نظر آئیں گی۔

فلم میں جیکلین اور نصرت کا کردار بھی ایک خود کفیل خاتون کاہوگا ، لیکن فلم میں ان کا کردار کیا ہوگا اس پر ابھی بھی سسپنس برقرار ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ملک میں جلد ڈیجیٹل پیمنٹ سسٹم لایا جارہاہے، شعیب صدیقی

ملک میں جلد ڈیجیٹل پیمنٹ سسٹم لایا جارہاہے، شعیب صدیقی

سندھ:آوارہ کتوں کی بہتات،50 افسران معطل

سندھ:آوارہ کتوں کی بہتات،50 افسران معطل