in

لیجنڈ اداکار دلیپ کمار کی یادگار ویڈیو دیکھیں

لیجنڈ اداکار دلیپ کمار کی یادگار ویڈیو دیکھیں

بھارت کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار نے 90 کی دہائی میں پاکستان کا دورہ کیا تھا اس موقع پر انہوں نے اپنے اس آبائی گھر کا دورہ کیا تھا تاہم اس دورہ کی نایاب ویڈیو شاید بہت سے لوگوں نے نہیں دیکھی ہونگی۔

محض 65فلموں میں اپنی اداکاری اور فن کاری کے جوہر دکھانے والے دلیپ کمار جن کا اصلی نام یوسف خان ہےوہ غیر منقسم ہندوستان کے پشاور میں 11،دسمبر 1922ء کو محلہ قصہ خوانی بازار کے محلہ خداد ادمیں لالہ غلام سرور کے گھر پیدا ہوئےجبکہ اداکار راج کپور کا خاندان بھی ان کے کچھ فاصلے پر رہائش پذیر تھا اور 1930 میں دلیپ کمار اپنے خاندان کے ہمراہ بمبئی چلے گئے تھے۔

سنہ 1998 میں دلیپ کمار نے جب پاکستان کا دورہ کیا تھا انہیں پاکستان کے سب سے بڑے شہری اعزاز ‘نشان امتیاز’ سے نوازا گیا تھا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گھریلو ملازمہ کو تشدد کا نشانہ بنانے والی خاتون کے خلاف بڑا ایکشن لے لیا گیا

گھریلو ملازمہ کو تشدد کا نشانہ بنانے والی خاتون کے خلاف بڑا ایکشن لے لیا گیا

وزیراعظم عمران خان کامودی کو جوابی خط

وزیراعظم عمران خان کامودی کو جوابی خط