in

بھارتی گلوکار کار حادثے میں ہلاک

بھارتی گلوکار کار حادثے میں ہلاک

بھارت کے مشہور پنجابی گلوکار دلجان امرتسر کے قریب جنڈیالہ گرو کے قریب خوفناک کار حادثے میں ہلاک گئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق دلجان کرتار پور سے امرتسر جا رہے تھے کہ ان کی گاڑی کی ٹرک سے ٹکر ہوئی اور وہ موقع پر ہی دم توڑ گئے۔

پولیس کے مطابق حادثے کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے، دلجان گاڑی میں اکیلے تھے کیونکہ فیملی کینیڈا میں مقیم ہے۔

دلجان کی دو روز قبل شیئر کی گئی انسٹاگرام پوسٹ کے مطابق ان کے نئے گانے جلد ریلیز کیے جانے تھے ۔

سال 2012 میں بھارتی اور پاکستانی گلوکاروں کے مقابلے ’سرکشیترا‘ کے رنر اپ رہے تھے ۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کراچی کےضلع غربی میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ، نوٹیفکشن جاری

کراچی کےضلع غربی میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ، نوٹیفکشن جاری

افغانستان: فائرنگ سے3خواتین پولیو ورکرز جاں بحق

افغانستان: فائرنگ سے3خواتین پولیو ورکرز جاں بحق