in

کباب میں ہڈی اداکار عمیر قاضی کی سہاگ رات لیکن صبور علی نے ایسا کام کردیا کہ سوشل میڈیا صارفین برس پڑے

کباب میں ہڈی اداکار عمیر قاضی کی سہاگ رات لیکن صبور علی نے ایسا کام کردیا کہ سوشل میڈیا صارفین برس پڑے

کباب میں ہڈی، اداکار عمیر قاضی کی سہاگ رات لیکن صبور علی نے ایسا کام کردیا کہ …

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) اداکار عمیر قاضی کی مہندی میں کی تقریب میں اداکارہ صبور علی نے یاسر حسین کے ساتھ مل کر ایسا خوبصورت رقص کیا کہ ویڈیو سوشل میڈیا پر آئی تو دھوم مچ گئی تاہم اگلے ہی دن عمیر قاضی کی سہاگ رات کی ایک ایسی ویڈیو منظرعام پر آ گئی ہے کہ اداکارہ صبور علی کی تعریف چھوڑ کر سوشل میڈیا صارفین نے کڑی تنقید شروع کر دی۔

 ویب سائٹ ’پڑھ لو‘ کے مطابق انسٹاگرام پر پوسٹ کی گئی اس ویڈیو میں اداکارہ صبور علی کباب میں ہڈی بنے بیڈ پر دولہا دلہن کے درمیان میں بیٹھی ہوتی ہیں۔اگرچہ صبور علی اور عمیر قاضی اچھے دوست ہیں اور کمرے میں موجود دیگر لوگ بھی ان سے بے تکلف ہیں لہٰذا ان میں ایسی حرکت کوئی بڑی بات نہیں تھی تاہم سوشل میڈیا صارفین کو صبور علی کا اس طرح دولہا دلہن کے درمیان میں ’لیٹنا‘ ایک آنکھ نہیں بھایا اور انہوں نے اداکارہ کو صلوٰتیں سنانی شروع کر رکھی ہیں۔

 صائمہ نامی ایک لڑکی نے کمنٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ”حد ہو گئی، صبور علی پاگل ہو گئی ہے۔“ ایک لڑکی نے کہا کہ ”صبور ڈراموں میں بھی ایسے ہی کردار ادا کرتی ہے اور اب لوگوں کی حقیقی زندگیوں میں گھس رہی ہے۔“عثمان نامی صارف نے لکھا کہ ”یہ کیا بے شرمی ہے۔“ صباحت آصف نامی لڑکی نے کہا کہ ”دلہن نے ایک تھپڑ کیوں نہیں ماررا اس کو۔“

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کراچی میں پہلی الیکٹرک بس کا افتتاح

کراچی میں پہلی الیکٹرک بس کا افتتاح

کراچی کےضلع غربی میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ، نوٹیفکشن جاری

کراچی کےضلع غربی میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ، نوٹیفکشن جاری