in

عمران اشرف کے بیٹے روحم کی دوسری سالگرہ

عمران اشرف کے بیٹے روحم کی دوسری سالگرہ

اداکارعمران اشرف اعوان اور ان کی اہلیہ کرن نے گزشتہ روز اپنے بیٹے روحم کی دوسری سالگرہ منائی۔

انسٹاگرام پربیٹے اور کرن کے ساتھ دلکش تصاویرشیئرکرتے ہوئے عمران اشرف نے خوبصورت الفاظ میں اپنتے جذبات کا اظہار کیا۔

اداکار نے کیپشن میں لکھا ” جس دن پہلی اولاد پیدا ہوتی ہے ، اس دن ایک باپ بھی پید اہوتا ہے۔ طور ایک باپ مجھے اپنے لیے ایسا لگتا ہے” اولاد سب سے اوپرہوتی ہے، اپنے آپ سے بھی اوپر” ہیپی برتھ ڈے روحم ”۔

بیٹے سے پیارکا اظہارکرتے ہوئے عمران اشرف نے مزید لکھا ” اللہ کا سب سے بڑا احسان ہوتم مجھ پر، اللہ سب کو اولاد نصیب کرے”۔

اداکار کی اہلیہ کرن اشفاق حسین ڈارنے بھی بیٹے کے ساتھ تصویر شیئرکرتے ہوئے لکھا ” ہیپی برتھ ڈت ہماری زندگی، ہمارا روحم ”۔

عمران اور کرن کی شادی سال 2018 میں ہوئی جبکہ ان کے یہاں گزشتہ سال 30 مارچ کو روحم کی پیدائش ہوئی تھی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اسد خٹک نے حقائق چھپاتے ہوئے درخواست دائرکی وزارت خارجہ نے اداکارہ وینا ملک کے سابق شوہر کی درخواست پر جواب عدالت میں جمع کرادیا

اسد خٹک نے حقائق چھپاتے ہوئے درخواست دائرکی وزارت خارجہ نے اداکارہ وینا ملک کے سابق شوہر کی درخواست پر جواب عدالت میں جمع کرادیا