in

ویڈیو:شب برات پرعائشہ خان کی ننھی بیٹی کی عبادت

ویڈیو:شب برات پرعائشہ خان کی ننھی بیٹی کی عبادت

عائشہ خان نے شب برات کی رات اپنی بیٹی ماہ نور کی عبادت کرنے کی ویڈیو فالوورزکیلئے شیئرکی ہے۔

شادی کے بعد شوبزکو خیرباد کہنے والی عائشہ خان نے انسٹاگرام پر ویڈیو شیئرکرنے والی عائشہ نےسب کو شعبان کی پندرہویں شب کی مبارکباد دیتے ہوئے ہیش ٹیگز کے ساتھ ماہ نور کیلئے ” میرا دل ” اور ”ماشاء اللہ” لکھا۔

عاشہ کے فالوورز نے دوپٹہ لپیٹ کرعبادت کرتی ماہ نور کی ویڈیو کو بیحد پسند کرتے ہوئے دعائیہ پیغامات بھیجے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال ہے ؟ جانئے 

انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال ہے ؟ جانئے 

کندھ کوٹ میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن، ڈاکو فیاض جاگیرانی ہلاک

کندھ کوٹ میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن، ڈاکو فیاض جاگیرانی ہلاک