in

ویڈیو:گلےمیں اژدھاڈالنےکے بعددانیال ظفرکےساتھ کیاہوا؟

ویڈیو:گلےمیں اژدھاڈالنےکے بعددانیال ظفرکےساتھ کیاہوا؟

علی ظفرکے بھائی گلوکار دانیال ظفرکی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پرخاصی وائرل ہے جس میں دوستوں نے دانیال کے گلے میں اژدھا ڈال دیا۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کرسی پر بیٹھے دانیال کی لاعلمی میں پیچھے کھڑا دوست ان کے گلے میں اژدھا ڈالتا ہے جسے دیکھ کرگلوکار کے تاثرات دیکھنے لائق ہیں۔

خود کو نارمل ظاہر کرنے والے دانیال اگلے ہی پل ن اژدھے کو اپنی جانب رخ کرتے دیکھ کرچیخ وپکارکرتے ہیں ” برو، یہ میری طرف مڑ رہا ہے ”۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ن لیگ کے سابق وزیر اور ایم این اے سمیت تین رہنماؤں پر نیا مقدمہ بن گیا

ن لیگ کے سابق وزیر اور ایم این اے سمیت تین رہنماؤں پر نیا مقدمہ بن گیا

کراچی: فیکڑی کی چھت گرگئی، مزدورجاں بحق، 8افراد زخمی

کراچی: فیکڑی کی چھت گرگئی، مزدورجاں بحق، 8افراد زخمی