in

بھارتی گانا”مُنی بدنام ہوئی”برطانوی اسکولوں کےنصاب میں شامل

بھارتی گانا”مُنی بدنام ہوئی”برطانوی اسکولوں کےنصاب میں شامل

ڈیپارٹمنٹ فارایجوکیشن انگلینڈ نے بالی ووڈ گانے ” منی بدنام ہوئی ” سمیت دیگرکو اسکولوں میں موسیقی کے نئے نصاب میں شامل کیا ہے۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق موسیقی کا نیا نصاب 15 میوزک ایجوکیشن اسپیشلسٹ، اساتذہ اور موسیقاروں نے ترتیب دیا جس میں بالی ووڈ گانے بھی ہیں۔

ان گانوں میں کشوری امونکر کا ” سہیلا رے” ، انوشکا شنکر کا ” انڈین سمر” ، آسکرایوارڈ یافتی موسیقار اے آر رحمان کا ”جے ہو” ، اور بالی ووڈ چارٹ بسٹر سونگ ” مُنی بدنام ہوئی ” شامل ہے۔

کشوری امونکر20 صدی میں ہندوستانی کلاسیکی موسیقی کےصف اول کے گلوکاروں میں سے تھے۔

گانا مُنی بدنام ہوئی، سلمان خان کی سُپرہٹ فلم ” دبنگ ” سے لیا گیا ہے۔ اس آئٹم نمبر کو اداکارہ ملائکہ اروڑہ پرفلمایا گیا تھا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر بھی ارطغرل ڈرامے کی شوٹنگ کی جگہ پہنچ گئے؟ تفصیلات اور مزید تصاویر منظرعام پر

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر بھی ارطغرل ڈرامے کی شوٹنگ کی جگہ پہنچ گئے؟ تفصیلات اور مزید تصاویر منظرعام پر

کیاخوبصورتی ہے،سجل کیلئےاحدکی تعریف

کیاخوبصورتی ہے،سجل کیلئےاحدکی تعریف