in

اداکارہ صبورعلی کا وائرل ڈانس دیکھیں

اداکارہ صبورعلی کا وائرل ڈانس دیکھیں

اداکارہ صبورعلی کا دوست کی شادی میں کیا گیا ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ۔

اداکارہ سجل علی کی بہن صبور علی نے اپنے انسٹاگرام اسٹوری پر کئی ویڈیوز اپلوڈ کیں جس میں وہ اپنے دوست عمیر قاضی کی شادی کے موقع پر ڈانس کررہی ہیں ۔

شادی کی تقریب میں اداکارہ عروہ حسین، سجل علی ، زارا نور عباس کنزہ ہاشمی ، اداکار یاسر حسین، اسد صدیقی سمیت پاکستانی شوبز انڈسٹری کے دیگر ستارے بھی موجود تھے ۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مسجد اقصیٰ کے امام پر دوماہ کی سفری پابندیاں عائد

مسجد اقصیٰ کے امام پر دوماہ کی سفری پابندیاں عائد

ویٹرز وکیلوں والا لباس نہ پہنیں، پنجاب بارکونسل کی تنبیہ

ویٹرز وکیلوں والا لباس نہ پہنیں، پنجاب بارکونسل کی تنبیہ