in

صدارتی ایوارڈ ملنے پر تنقید ریشم کا سنئیر ادکارہ سکینہ سموں کو کرارا جواب

صدارتی ایوارڈ ملنے پر تنقید ریشم کا سنئیر ادکارہ سکینہ سموں کو کرارا جواب

صدارتی ایوارڈ ملنے پر تنقید ، ریشم کا سنئیر ادکارہ سکینہ سموں کو کرارا جواب

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) اداکارہ ریشم کو صدارتی ایوارڈ ملنے پر سینئر اداکارہ سکینہ سموں کی تنقید کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔

اداکارہ  ریشم نے  ردعمل دیتے ہوئے کہ کہا کہ خدا انہیں مزید اعزازات سے نوازے لیکن انہیں حقیقت پر بھی غور کرنا چاہیے کیونکہ جب کوئی شخص کسی دوسرے شخص کو نیچا دکھانے کی کوشش کرتا ہے تو درحقیقت وہ اپنے معیار اور کردار کو ظاہر کرتا ہے نہ کہ دوسرے کو۔ہوسکتاہے کہ میں کسی ایوارڈ کی مستحق نہ ہوں لیکن کیا عالمی سطح پر سینئر اداکار اپنے جونیئر اداکاروں کے لیے اس طرح کی رائے رکھتے ہیں ؟

واضح رہے کہ اداکارہ سکینہ سموں نے نجی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدارتی ایوارڈ سے متعلق اظہار خیال کیا تھا اور اس دوران علی ظفر اور ریشم کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔انہوں نے کہا تھا کہ  حکومت نے علی ظفر اور ریشم جیسے لوگوں کو اتنے بڑے اعزاز سے نوازا جو میرے خیال میں واقعی اس کے مستحق نہیں۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ضلع کورنگی کے مختلف علاقوں میں مائیکرواسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

ضلع کورنگی کے مختلف علاقوں میں مائیکرواسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

لاہور: ماسک نہ پہننے والوں کو حوالات بھیجنے کا فیصلہ

لاہور: ماسک نہ پہننے والوں کو حوالات بھیجنے کا فیصلہ