in

ارطغرل غازی کی اداکارہ اصلحان خاتون کی ڈانس اور گانا گانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی 

ارطغرل غازی کی اداکارہ اصلحان خاتون کی ڈانس اور گانا گانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی 

ارطغرل غازی کی اداکارہ اصلحان خاتون کی ڈانس اور گانا گانے کی ویڈیو وائرل …

سورس:   insta/gyulsim

  

استنبول (ڈیلی پاکستان آن لائن) ترک ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی میں اصلحان خاتون کا کردار ادا کرنیوالی اداکارہ گلسم علی کی ڈانس اور گانا گانے کی نئی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے ، ویڈیو میں کسی پارٹی کے دوران ہجوم کے درمیان میں موجود اداکارہ کو گنگنا تے اور جھومتے ہوئے دیکھا جاسکتاہے ، یہ ویڈیو اداکارہ نے خود شیئرکی۔

ڈرامہ سیریل کے تیسرے سیزن میں اپنے کردار کی وجہ سے پاکستان سمیت دنیا بھر میں ڈرامے ناظرین کے دلوں میں گھر کرنیوالی اداکارہ پاکستانی اشتہارات میں بھی کام کرچکی ہیں، ان کی دل پسند اداﺅں کی وجہ سے سوشل میڈیا پر ان کے مداحوں کی کثیر تعداد ہے۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

فردوس عاشق اعوان کیلئےحرامانی کامشورہ

فردوس عاشق اعوان کیلئےحرامانی کامشورہ

صبا قمر نے جلد شادی کے بندھن میں بندھنے کی تصدیق کردی

صبا قمر نے جلد شادی کے بندھن میں بندھنے کی تصدیق کردی