in

عاصم اظہراورینگ اسٹنرزکا”یاد”وائرل

عاصم اظہراورینگ اسٹنرزکا”یاد”وائرل

تم تم کے بعد عاصم اظہراورینگ اسٹنرز نئے گانے ”یاد ” کے ساتھ سامنے آئے ہیں۔

یاد کے بول عاصم اظہرنے لکھے اورکمپوزیشن بھی انہی کی ہے جبکہ ینگ اسٹنرز نے گانے میں ریپ کا تڑکا شامل کیا ہے۔

ریلیزکے صرف ایک روزکے بعد ہی گانا پاکستان میں یو ٹیوب پر تیسرے نمبر پرٹرینڈ کررہا ہے۔

عاصم اظہرنے گزشتہ روز ٹوئٹر پرتشکر کے ایمو جی کے ساتھ لکھا تھا ” تیری بس یاد ، ایک ہی روز میں چوتھے نمبر پر ٹرینڈ کررہا ہے ”۔

میوزک ویڈیو کے ڈائریکٹر عاصم حسین ہیں اور اسے نفیل علی نے پروڈیوس کیا ہے۔

عاصم اظہرکانیاگانا ”تصویر” چھاگیا

اس سے قبل جولائی 2020 میں عاصم نے ” تم تم ” ریلیز کیا تھا جس کی میوزک ویڈیو میں چند دوستوں کو  لڑکیوں سے دھوکہ ملنے پران کی بیوفائی اور لالچ کا دکھڑا روتے دکھایا گیا ہے۔

ان دوستوں میں عاصم اظہر، اسد صدیقی، رپیر رامس، طلحہ انجم، یوٹیوبر مورو اور طلحہ انجم شامل تھےجبکہ معروف ٹک ٹاکر اریقہ حق او ہانیہ عامر بھی الٹرا ماڈرن لڑکیوں کے روپ میں دکھائی گئی تھیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مرغی کی قیمت کو پھر سے پر لگ گئے

مرغی کی قیمت کو پھر سے پر لگ گئے

Inflation

مہنگائی کی ہفتہ وارشرح 5ماہ کی بلند ترین سطح پرآگئی