in

ریشماں جیسی ممتاز،بڑے پلیٹ فارم کی منتظر

ریشماں جیسی ممتاز،بڑے پلیٹ فارم کی منتظر

بُلبل صحراریشماں تو اپنے مداحوں کو لمبی جدائی دے گئیں مگرلاہورکی جھونپڑیوں میں بسنے والی ممتازعرف ریشماں کی آواز کا سحر ان کی یاد ضرور دلا تا ہے۔

ممتازکی بُلبل صحرا ریشماں سے مشابہت دیکھنے والوں کو حیران کرتی ہے تو اس کی آواز سن کر بھی ریشماں کا گمان ہوتا ہے

جوہر ٹاون کی جھونپڑیوں میں رہنے والی ممتاز کا کہنا ہے کہ ہمارے گھرمیں ٹی وی تھا نہ ریڈی کہ ميں گانے ياد کرليتی، بس لوگوں سے سن سن کے کرگاتی تھی پھر جب شادی ہوئی تو شوہر نے اجازت دی کہ تم گا کراپنا شوق پورا کرو۔

اب ان کی خواہش ہے کہ کسی بڑے پلیٹ فارم پہ گائیکی کاموقع ملے تاکہ وہ بھی موسیقی کے آسمان پر ستارہ بن کر چمکیں ۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لاہور: ڈيلرز نے چينی کی سپلائی روک دی

لاہور: ڈيلرز نے چينی کی سپلائی روک دی

Bangladesh protest

بھارتی وزیراعظم کی بنگلہ دیش آمد پر احتجاج، 4افراد ہلاک