in

ثناء فخر نے ناقدین کو بری خبر سناتے ہوئے خبردار کردیا

ثناء فخر نے ناقدین کو بری خبر سناتے ہوئے خبردار کردیا

ثناء فخر نے ناقدین کو بری خبر سناتے ہوئے خبردار کردیا

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف اداکارہ ثناء فخر کی جانب سے انسٹاگرام پر ایک مختصر سی ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں ثناء نے اپنے ناقدین کو بری خبر سناتے ہوئے کہا کہ میرے پاس ان لوگوں کے لیے ایک اچھی خبر یہ ہے کہ مجھے آپ لوگوں کے کمنٹس اتنے اچھے لگے کہ میں نے ان کا سکرین شاٹ لے لیا ہے۔

ثناء فخر نے بتایا کہ انہوں نے سائبر کرائم میں کام کرنے والے اپنے ایک جاننے والے کو ان کمنٹس کے اسکرین شاٹس جمع کرادیے ہیں۔

اداکارہ نے اپنی ویڈیو میں ناقدین کو مشورہ دیا کہ اگر آپ نے یہ کیا ہے تو اپنی حفاظت کریں۔

واضح رہے کہ ثناء فخر کی اس سے قبل شوہر کو بوسہ دیتے ہوئے تصویر خاصی وائرل ہوئی تھی جس پر اداکارہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا، پھر اداکارہ نے اس حوالے سے ایک جوابی ویڈیو بھی جاری کی تھی۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مہیش بھٹ نہیں چاہتے عالیہ شادی کر کے ان سے دور ہوں

مہیش بھٹ نہیں چاہتے عالیہ شادی کر کے ان سے دور ہوں

کترینہ کیف نے فٹ رہنے کا راز بتادیا

کترینہ کیف نے فٹ رہنے کا راز بتادیا