in

رشی کپور کے ساتھ نتیو کی آخری ویڈیو وائرل

رشی کپور کے ساتھ نتیو کی آخری ویڈیو وائرل

گزشتہ برس انتقال کرنےوالے بالی ووڈ اداکار رشی کپور کی اہلیہ نیتو کپور کے ساتھ سیر و تفریح کی آخری ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

اداکارہ نیتو کپور نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں ان کا کہنا تھا کہ آج رشی کو اس دُنیا سے گُزرے 11 ماہ ہونے والے ہیں۔

اُنہوں نے مزید لکھا کہ ہماری آخری سیر و تفریح کے حسین لمحات آپ سب کے ساتھ شیئر کر رہی ہوں جو ہم نے نیویارک میں گُزارے تھے۔

انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ویڈیو میں رشی کپور اپنی اہلیہ کے ہمراہ نیویارک میں سیر و تفریح کرتے نظر آرہے ہیں۔

یاد رہے کہ گزشتہ برس 30اپریل کو اداکار رشی کپور دنیا فانی سے رخصت ہوئے ۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ویڈیو: موٹروے پولیس افسر نے ایمانداری کی مثال قائم کردی

ویڈیو: موٹروے پولیس افسر نے ایمانداری کی مثال قائم کردی

Maryam Nawaz talk with angry mood

اعظم نذیرتارڑ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے امیدوار ہونگے، مریم