in

کھانے کے انتظار میں ڈانس ہانیہ عامر کی ویڈیو وائرل

کھانے کے انتظار میں ڈانس ہانیہ عامر کی ویڈیو وائرل

کھانے کے انتظار میں ڈانس، ہانیہ عامر کی ویڈیو وائرل

لاس ویگاس(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی گلوکارہ اور اداکارہ ہانیہ عامر نے امریکا میں ایک ریسٹورنٹ کے باہر رقص کرکے فینز کو حیران کردیا۔

”مجھے جینے دو“ کی اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ لاس ویگاس کے ایک ریسٹورنٹ میں کھانے کے انتظار میں رقص کررہی ہیں۔ویڈیومیںدیکھا جاسکتا ہے کہ ایک مقامی خاتون بھی اداکارہ اور انکی دوست کے ساتھ رقص میں کچھ دیر شریک رہی۔ 

ہانیہ نے اپنی دوست” مائدہ عظمت“ کو مینشن کرتے ہوئے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا ” کھانے کا انتظار کے دوران ڈانس کرتے ہوئے“۔

منگل کے روز ہانیہ عامر کی پاوری گرل دنانیر کو زبردستی کھانا کھلانے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پربہت وائرل ہوئی تھی۔

ہانیہ اور دنا نیر کی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر طوفان برپا کیا تھا جب دنا نیر دلربا کی سٹار کی گود میں بیٹھ کر کھا نا کھا رہی تھیں،دونوں لڑکیوں کی ویڈیو پر جہاں بہت سے لوگوں نے خوشی کااظہار کیا وہیں کچھ لوگوں کی جانب سے ان پر تنقیدبھی کی گئی اور حد سے زیادہ بڑھنا قرار دیا گیا۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

یوم پاکستان پر بغیر پائلٹ اڑنے والے طیارے کی نمائش

یوم پاکستان پر بغیر پائلٹ اڑنے والے طیارے کی نمائش

ہمایوں سعید کوقومی اعزاز ملنے پر خلیل الرحمان قمر کا ردّعمل سامنے آگیا

ہمایوں سعید کوقومی اعزاز ملنے پر خلیل الرحمان قمر کا ردّعمل سامنے آگیا