in

اداکارہ اشنا شاہ عالمی ادارے کی سفیر مقرر ہو گئیں

اداکارہ اشنا شاہ عالمی ادارے کی سفیر مقرر ہو گئیں

اداکارہ اشنا شاہ عالمی ادارے کی سفیر مقرر ہو گئیں

 کراچی(ڈیلی پاکستا ن آن لائن ) معروف اداکارہ اشنا شاہ ماحولیاتی آگاہی کے لیے ڈبلیو ڈبلیو ایف کی سفیر مقررہوگئیں۔

ترجمان ڈبلیو ڈبلیو ایف کے مطابق پاکستان کو لاحق ماحولیاتی مشکلات سے نکالنے کے لیے خیر سگالی سفیر کی حیثیت سے ڈبلیو ڈبلیو ایف کے ساتھ شامل ہوگئیں،اشنا شاہ پاکستان میں ماحولیاتی آگاہی بڑھانے میں مدد فراہم کریں گی۔اشنا شاہ کے مطابق سمندر میں پلاسٹک ، درختوں کی کٹائی،اور غیر قانونی شکار کو روکنے کے لیے عملی اقدامات ناگزیر ہیں۔ سمندر میں پلاسٹک پھینکنے سے آبی حیات کو خطرہ ہوتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہرشخص کو آب و ہوا میں بدلاو¿ کے مضر اثرات سے نمٹنے کے لیے درخت لگانے کا عہد کرنا ہوگا۔ماحول کے بارے میں لوگوں کے رویوں کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔اشنا شاہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نایاب جنگلی حیات سے مالامال ہے۔ چیتے، دریائے سندھ کی ڈالفن کی مختلف اقسام ہماری ملک میں پائی جاتی ہیں۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پوچھاگیااچھےکردارکےبدلےہمیں کیادیں گی؟ صبابخاری

پوچھاگیااچھےکردارکےبدلےہمیں کیادیں گی؟ صبابخاری

ن لیگ کے جھوٹ پر مبنی بیانیہ بے نقاب کردیا،فردوس عاشق

ن لیگ کے جھوٹ پر مبنی بیانیہ بے نقاب کردیا،فردوس عاشق