in

کھانےکےانتظارمیں ہانیہ عامرکا پُرسکون ڈانس

کھانےکےانتظارمیں ہانیہ عامرکا پُرسکون ڈانس

ہانیہ عامر زندگی کے ہرلمحے سے لطف اندوزہونا جانتی ہیں، تازہ ویڈیو میں اداکارہ نے کھانے کے انتظار میں ڈانس کرتے ہوئے وقت گزارا۔

ہانیہ نے پی آر ایجنسی کی سی ای او اور اپنی دوست مائدہ عظمت کے ساتھ انسٹا فالوورز کیلئے ویڈیو شیئرکی جس میں وہ دونوں نے لاس ویگاس میں کھانے کا آرڈر دینے کے بعد وقت گزاری کیلئے ڈانس اسٹیپس کیے۔

ہانیہ نے کیپشن میں لکھا ” کھانے کا انتظارکرتے ہوئے بہت ہی آرام دہ اور پُرسکون ڈانس، مائدہ عظمت کے ساتھ ”۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سیاست میں انٹری سے متعلق کنگنا رناوت نے خاموشی توڑ دی

سیاست میں انٹری سے متعلق کنگنا رناوت نے خاموشی توڑ دی

ترکی کی سب سے معروف اداکارہ کا نام اور تصاویر سامنے آگئیں یہ حلیمہ سلطان نہیں بلکہ ۔ ۔ ۔

ترکی کی سب سے معروف اداکارہ کا نام اور تصاویر سامنے آگئیں یہ حلیمہ سلطان نہیں بلکہ ۔ ۔ ۔