in

اس خواب کو میرے خدا نے سچ کیا ہے، ریشم

اس خواب کو میرے خدا نے سچ کیا ہے، ریشم

گزشتہ روز یوم پاکستان کے موقع پرسول ایوارڈز حاصل کرنے والی اداکارہ ریشم نے تمغۂ حُسن کارکردگی سے حاصل کرنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے ۔

اداکارہ نے ریشم نے صدرِ مملکت سے ایوارڈ وصول کرنے بعد سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھا کہ ’زندگی کا یہ لمحہ ایک خواب سا لگ رہا ہے، لیکن اس خواب کو میرے خدا نے سچ کیا ہے‘۔

اداکارہ نے کہا کہ ’یہ پرائیڈ آف پرفارمنس کا تمغہ نہیں بلکہ میری محنت کا وہ میٹھا پھل ہے کہ جسے میرے رب نے مجھے چکھنا نصیب کیا‘۔

گزشتہ روز صد مملکت عارف علوی نےاپنے اپنے شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والے پاکستانیوں کو اعزازت سے نوازا ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سشانت راجپوت کےنام ایک اور اعزاز، بہن کا جذباتی پیغام

سشانت راجپوت کےنام ایک اور اعزاز، بہن کا جذباتی پیغام

ہیری کو شاہی خاندان چھوڑنے کے بعدپہلی ملازمت مل گئی

ہیری کو شاہی خاندان چھوڑنے کے بعدپہلی ملازمت مل گئی