in

بالی ووڈ عامر خان بھی کرونا وائرس کا شکار

بالی ووڈ عامر خان بھی کرونا وائرس کا شکار

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان بھی کورونا کاشکار ہوگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار عامر خان کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ ان کا کرونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ کرونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد اداکارنے خود کو گھر میں ہی قرنطینہ کر لیا ہے۔

واضح رہے کہ کرونا کی تیسری لہر بھارت میں بھی تیزی سے پھیل رہی ہے اور اب تک کئی اداکار اس کا شکار ہو چکے ہیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پریزائیڈنگ افسرکے لاپتہ ہونیکی کوئی مثال نہیں ملتی، جسٹس بندیال

پریزائیڈنگ افسرکے لاپتہ ہونیکی کوئی مثال نہیں ملتی، جسٹس بندیال

ٹیسلا کمپنی کا بِٹ کوائن میں گاڑیاں بیچنے کا اعلان

ٹیسلا کمپنی کا بِٹ کوائن میں گاڑیاں بیچنے کا اعلان