in

عرفان خان کے بیٹے کو والد کی الماری سےکیا ملا؟

عرفان خان کے بیٹے کو والد کی الماری سےکیا ملا؟

بالی ووڈ اداکار عرفان خان کے بیٹے نے والد کی الماری سے ملنے والی ڈائری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔

عرفان خان نے بیٹے نے والد کی اس ڈائری کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ’مجھے ابھی یہ کتاب بابا کی الماری سے ملی ہے جو میں نے انہیں 12 سال کی عمر میں دی تھی، وہ اس ڈائری میں میرے لیے اداکاری کے نوٹ لکھ رہے تھے جو غالباً وہ فلمی اسکول ختم ہونے کے بعد مجھے سکھانا چاہتے تھے،لہٰذا مجھے یقین ہے کہ ابھی مجھے خزانہ مل گیا ہے‘۔ 

انہوں نے لکھا کہ ’اگر آپ کو اس میں کچھ چیزیں سمجھ نہیں آتی ہیں تو، میں آپ کو اپنے کلب میں خوش آمدید کہتا ہوں کیونکہ بہت ساری چیزیں ہیں ، جن کی مجھے سمجھ میں بھی نہیں ہے اور میں ان سے اب پوچھ بھی نہیں سکتا ہوں‘۔

انہوں نے مزید لکھا کہ ’میں پہلے چند نوٹ آپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں کیوں کہ میں چاہتا ہوں کہ آپ جان جائیں کہ میں اچھا انسان ہوں‘۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گلشن معمارمیں قبضہ مافیا کیخلاف احتجاج، مظاہرین کا پولیس پرپتھراؤ

گلشن معمارمیں قبضہ مافیا کیخلاف احتجاج، مظاہرین کا پولیس پرپتھراؤ

سونے کی قیمت میں کمی

سونے کی قیمت میں کمی