in

کورونا کی وجہ سے روسی خوبرو ماڈل لندن میں پھنس گئی لیکن اب کس چیز کی کمی شدت سے محسوس کررہی ہے؟ کھل کر بول پڑی

کورونا کی وجہ سے روسی خوبرو ماڈل لندن میں پھنس گئی لیکن اب کس چیز کی کمی شدت سے محسوس کررہی ہے؟ کھل کر بول پڑی

کورونا کی وجہ سے روسی خوبرو ماڈل لندن میں پھنس گئی لیکن اب کس چیز کی کمی شدت …

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)ہر کوئی کورونا وائرس کی موذی وباءسے خائف ہے اور جان کی امان چاہ رہا ہے لیکن اس روسی ماڈل کو دیکھیے جو لاک ڈاﺅن سے اس لیے عاجز آ چکی ہے کیونکہ وہ مردوں کے ساتھ ڈیٹنگ نہیں کر پا رہی۔

ڈیلی سٹار کے مطابق لندن میں مقیم اس 26سالہ روسی ماڈل کا نام ماریا لی مین ہے۔اس خوبرو ماڈل کا کہنا ہے کہ وہ برطانیہ میں عائد لاک ڈاﺅن سے تنگ آ چکی ہے اور مردوں کے ساتھ ڈیٹنگ کو بہت ’مِس‘ کر رہی ہے۔

رپورٹ کے مطابق ماریا لی مین کو 2018ءمیں اس وقت عالمی شہرت ملی جب وہ ورلڈ کپ میں اپنے آبائی ملک روس کی ٹیم کو چیئرکر رہی تھی۔ اس کے بعد اس نے پلے بوائے میگزین کے لیے ماڈلنگ کی اور اب وہ لندن میں مقیم ہے۔

 اس کا کہنا ہے کہ ”میں اپنی سالگرہ پر دبئی گئی تھی اور وہاں پھنس گئی کیونکہ کورونا وائرس کی وباءکی وجہ سے دبئی سے برطانیہ کے لیے پروازیں بند کر دی گئی تھیں۔ میں نے اضافی 5ہزار پاﺅنڈ خرچ کیے اور دبئی سے روس گئی اور وہاں سے برطانیہ کی پرواز پکڑی تاہم اب میں واپس روس جانا چاہتی ہوں لیکن مجھے فضائی سفر سے ڈر لگ رہا ہے، کہ کہیں مجھے کورونا وائرس ہی لاحق نہ ہو جائے۔“

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کروناکیسز میں اضافہ، برطانیہ کاسفر ’نامناسب‘ ہے، برطانوی ہائی کمشنر

کروناکیسز میں اضافہ، برطانیہ کاسفر ’نامناسب‘ ہے، برطانوی ہائی کمشنر

کیا میں آپ کو بوسہ دے سکتا ہوں؟ مداح کا جھانوی کپور سے سوال لیکن پھر اداکارہ نے کیا جواب دیا؟

کیا میں آپ کو بوسہ دے سکتا ہوں؟ مداح کا جھانوی کپور سے سوال لیکن پھر اداکارہ نے کیا جواب دیا؟