in

اداکارہ واسیہ فاطمہ سےعلیحدگی کے بعد اداکار ہادی فردوسی نے دوسری شادی کرلی

اداکارہ واسیہ فاطمہ سےعلیحدگی کے بعد اداکار ہادی فردوسی نے دوسری شادی کرلی

اداکارہ واسیہ فاطمہ سےعلیحدگی کے بعد اداکار ہادی فردوسی نے دوسری شادی کرلی

سورس:   Instagram/oxygenphotosolutions

  

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری سے منسلک اداکار ہادی فردوسی نے مشعل حسن سے دوسری شادی کرلی۔

سوشل میڈیا پر ہادی فردوسی اور ان کی اہلیہ کی شادی کی تصاویر وائرل ہورہی ہیں جس میں انہیں اور ان کی اہلیہ کو عروسی ملبوسات میں دیکھا جاسکتا ہے۔

ہادی فردوسی نے شادی کے روز آف وائٹ رنگ کی شیروانی کا انتخاب کیا جب کہ ان کی اہلیہ نے آف وائٹ اور سی گرین رنگ کا عروسی لباس زیب تن کیا۔

خیال رہےکہ ہادی فردوسی کی پہلی شادی شوبز انڈسٹری سے منسلک اداکارہ واسیہ فاطمہ سے ہوئی تھی،  اداکار جوڑی نے 2019 میں گھریلو تنازعات کی بناء پر علیحدگی اختیار کرلی تھی۔ 

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گرینا نے ای سپورٹس کے سب سے بڑے 20 لاکھ ڈالر کے انعامی پول کے ساتھ’فر ی فائر ورلڈ سیریز 2021 سنگا پور‘ کا اعلان کر دیا

گرینا نے ای سپورٹس کے سب سے بڑے 20 لاکھ ڈالر کے انعامی پول کے ساتھ’فر ی فائر ورلڈ سیریز 2021 سنگا پور‘ کا اعلان کر دیا

سمندر میں بد ترین ٹریفک جام دنیا حیران پریشان رہ گئی

سمندر میں بد ترین ٹریفک جام دنیا حیران پریشان رہ گئی