in

پاکستانی ہاررفلم ایمیزون تک کیسے پہنچی

پاکستانی ہاررفلم ایمیزون تک کیسے پہنچی

پدمنی کو اپنے کمرے کی دیواروں سے پراسرارآوازیں سنائی دیتی تھیں۔ ایک رات یہ تمام آوازیں یکجا ہوئیں اور اس سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ اپنے پیدا ہونے والے بچے کی قربانی دے۔

مایا دی میتھ میں پدمنی ایک کردار ہے اور اس فلم کی ہدایت کاری شکیل ارسلان نے دی ہے۔ ہم نے ان سے ملاقات کی اور فلم کے بارے میں تفصیلات لیں۔

یہ فلم مخصوص ممالک میں امیزون پرائم پر اسٹریمنگ کےلیے موجود ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستان کے معروف ٹک ٹاکر نے شادی کر لی 

پاکستان کے معروف ٹک ٹاکر نے شادی کر لی 

NAB ISB

نیب نے کرپشن کیخلاف 12نئی انکوائریز کی منظوری دی