in

پاکستان کے معروف ٹک ٹاکر نے شادی کر لی 

پاکستان کے معروف ٹک ٹاکر نے شادی کر لی 

پاکستان کے معروف ٹک ٹاکر نے شادی کر لی 

کراچی (ڈیلی پاکستا ن آن لائن )شہر قائد کے رہنے والے پاکستان کے معروف ٹک ٹاکر ’ عمر کراچی ‘ نے نکاح کر لیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق عمرکراچی کے انسٹا گرام پر 19 لاکھ سے زائد فالورز ہو چکے ہیں اور وہ اکثر اوقات نت نئی ویڈیوز بناتے ہوئے اور شیئر کرتے رہتے ہیں تاہم اب انہوں نے انسٹا گرام پر اپنی نکاح کی ویڈیوز اپ لوڈ کی ہیں جو کہ تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں ۔

ٹک ٹاک اسٹار عمر نے اپنے نکاح کی ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’الحمداللہ! اللہ تعالیٰ کے کرم سے ہمارا نکاح ہوا،میری زندگی میں جو سب سے بہتر تھا اللّہ تعالیٰ نے اسے میرے حق میں کیا۔‘انہوں نے اپنی اہلیہ سے مخاطب ہوتے ہوئے لکھا کہ ’آپ جتنی حسین ہیں اس سے کہیں زیادہ آپ کی سیرت خوبصورت ہے ، اللہ تعالیٰ نے آپ کو میرا نصیب بنایا، اب دعا ہے کہ آپ کو تمام خوشیاں دے سکوں۔‘

اس کے علاوہ ع±مر نے اپنے نکاح کی تقریب کی کچھ دلکش تصویریں بھی انسٹاگرام پر شیئر کیں۔انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویروں میں عمر کو ان کی اہلیہ کے ساتھ ڈانس کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔اس سے قبل ٹک ٹاک اسٹار خدیجہ خان نے نکاح کیا تھا جس کی تصویریں انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کی تھیں۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے پہلی مرتبہ کچھ عرصہ قبل لگنے والے فراڈ کے الزام پر خاموشی توڑ دی 

بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے پہلی مرتبہ کچھ عرصہ قبل لگنے والے فراڈ کے الزام پر خاموشی توڑ دی 

پاکستانی ہاررفلم ایمیزون تک کیسے پہنچی

پاکستانی ہاررفلم ایمیزون تک کیسے پہنچی