in

بلاگر عظیم خان کی انسٹاگرام پر صباءقمر کو شادی کی پیشکش آگے سے کیا جواب ملا ؟ سوشل میڈیا صارفین خوش ہو گئے 

بلاگر عظیم خان کی انسٹاگرام پر صباءقمر کو شادی کی پیشکش آگے سے کیا جواب ملا ؟ سوشل میڈیا صارفین خوش ہو گئے 

بلاگر عظیم خان کی انسٹاگرام پر صباءقمر کو شادی کی پیشکش ، آگے سے کیا جواب ملا …

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )بین الاقوامی شہرت رکھنے والی پاکستانی اداکارہ صباءقمر نے انسٹاگرام پر دلچسپ انداز اپنایا اور اس سال شادی کی پیشکش پر ’ ہاں ‘ کہہ دی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ صباءقمر نے ٹویٹر پر سمندر کی لہروں کے ساتھ شرارتیں کرتے ہوئے اپنی دلکش تصویر جاری کی جس کے ساتھ انہوں نے پیغام لکھا کہ ’ اگر یہ ہونا ہے تو ہو جائے ‘ ۔ 

صباءقمر کی اس پوسٹ پر بلاگر عظیم خان نے انہیں شادی کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ ” آﺅ اس سال شاد ی کر لیتے ہیں “ ۔

شادی کی پیشکش پر صباءقمر نے جواب دیتے ہوئے لکھا کہ ’ قبول ‘ ہے ، اس کے ساتھ ہی اداکارہ نے اپنے جذبات کا اظہار کرنے کیلئے دل کا نشان بھی بنایا ۔دونوں شخصیات کی جانب سے شادی کی بات چیت اور رضامندی ظاہر کرنے کے بعد مداحوں نے بھی اپنی رائے دینا شروع کردی۔صبا قمر کے اکاونٹ پر متعدد لوگوں نے حیرانی کا اظہار کیا اور لکھا کہ آپ دونوں کی جوڑی بہترین ہے۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وزیراعظم کو”ان فالو”کرنےکی خبروں پرکبریٰ خان کاردعمل

وزیراعظم کو”ان فالو”کرنےکی خبروں پرکبریٰ خان کاردعمل

khi lock down

کراچی کے تین علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ