in

ہانیہ عامر کی دنا نیر کو گود میں بٹھا کر کھانا کھلاتے ہوئے ویڈیو سامنے آگئی 

ہانیہ عامر کی دنا نیر کو گود میں بٹھا کر کھانا کھلاتے ہوئے ویڈیو سامنے آگئی 

ہانیہ عامر کی دنا نیر کو گود میں بٹھا کر کھانا کھلاتے ہوئے ویڈیو سامنے آگئی 

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )سوشل میڈ یا پر پارر ی گرل دنا نیر کی شہرت میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور جس طرح ان کے انسٹاگرام فالورز میں اضافہ ہو رہا ہے ،اسی طرح ان کو انسٹا گرام پر مختلف فنکاروں کے ساتھ ویڈیوز اور تصویریں بھی سامنے آرہی ہے ۔حال ہی میں دنا نیر نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں ادا کارہ ہانیہ عامر دنا نیر کو اپنی گود میں بٹھا کر کھانا کھلا رہی ہیں ۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک ٹیبل پر کھا نا لگا ہوا ہے جس پر بہت سے دوست ایک ساتھ بیٹھے ہوئے ہیں ۔اس دوران ہانیہ عامر دنا نیر کو گود میں بٹھا کر اپنے ہاتھوں سے کھانا کھلا رہی ہیں ،کھانا کھاتے وقت دنا نیر کی توجہ کسی اور جانب مبذول ہوئی تو ہانیہ عامر نے پیار بھر انداز میں ڈانٹتے ہوئے دنا نیر کی توجہ کھانے کی طرف کرائی اور پھر کھانا کھلایا ۔

۔۔۔۔ویڈیو دیکھیں ۔۔۔۔۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دپیکا پڈوکون نے اپنی گردن کی پشت کی طرف رنبیر کپور کے نام کا بنا ٹیٹو مٹوادیا لیکن دیگر اداکاراﺅں نے جسم کے کس کس حصے پر کونسا ٹیٹو بنا رکھا ہے؟ تفصیلات منظر عام پر

دپیکا پڈوکون نے اپنی گردن کی پشت کی طرف رنبیر کپور کے نام کا بنا ٹیٹو مٹوادیا لیکن دیگر اداکاراﺅں نے جسم کے کس کس حصے پر کونسا ٹیٹو بنا رکھا ہے؟ تفصیلات منظر عام پر

عبدالقادر کو بعد ازمرگ ستارہ امیتاز سےنواز دیاگیا

عبدالقادر کو بعد ازمرگ ستارہ امیتاز سےنواز دیاگیا