in

صبا قمر نے شادی کی تیاری پکڑ لی لڑکا کون ہے ؟نام سامنے آگیا 

صبا قمر نے شادی کی تیاری پکڑ لی لڑکا کون ہے ؟نام سامنے آگیا 

صبا قمر نے شادی کی تیاری پکڑ لی ،لڑکا کون ہے ؟نام سامنے آگیا 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )معروف پاکستانی اداکارہ اور ماڈل صبا قمر نے شادی کی تیاری پکڑ لی ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر شوبزن اینڈنیوز نامی اکاﺅنٹ نے یہ خبر شیئر کی اور دونوں کی تصویریں شیئر کرتے ہوئے کہا کہ صبا قمر اور عظیم خان شادی کرنے لگے ہیں ۔

واضح رہے کہ صبا قمر نے ایک انٹر ویو میں اپنی ماضی کی محبت کا ذکر کرتے ہوئے بتا یا تھا کہ انہوں نے ایک شخص کے پیچھے اپنی زندگی کے آٹھ سال ضائع کردئیے اور آٹھ سال بعد اس شخص کو احساس ہوا کہ شادی تو اپنے خاندان کی لڑکی سے کرنی چاہیے ۔صبا قمر نے بتا یا تھا کہ اس شخص میں اتنی بھی ہمت نہیں تھی مجھے کال کر کے اپنی شادی کی خبر دیتے ،یہ بات بھی فیس بک کے ذریعے پتہ چلی تھی ۔صبا قمر نے اس شخص کے بارے میں یہ بھی بتا یا تھا کہ جھوٹ بولنا، بدتمیزی کرنا، مارنا اور بعد میں معافی مانگنا ا±ن کی عادت میں شامل تھا۔ 

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پیپلز پارٹی، ن لیگ اپنا اپوزیشن لیڈر لانے کیلئے متحرک

پیپلز پارٹی، ن لیگ اپنا اپوزیشن لیڈر لانے کیلئے متحرک

اپوزیشن لیڈر کافیصلہ ہوچکا پیپلزپارٹی مانےگی، احسن اقبال

اپوزیشن لیڈر کافیصلہ ہوچکا پیپلزپارٹی مانےگی، احسن اقبال