in

مجھے پلاسٹک کہنا بند کریں متھیرا ناقدین پر برس پڑیں 

مجھے پلاسٹک کہنا بند کریں متھیرا ناقدین پر برس پڑیں 

” مجھے پلاسٹک کہنا بند کریں “ متھیرا ناقدین پر برس پڑیں 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کی متنازع شخصیت اور اداکارہ متھیرا تنقید کرنے والوں پر برس پڑیں ہیں ۔

 نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق حال ہی میں متھیرا نے انسٹاگرام پر ایک سٹوری شیئر کی جس میں انہوں نے اپنے ناقدین کو کھری کھر ی سنائیں۔متھیرا نے کہا کہ میں موٹی ہوں، میں خوش ہوں، آپ کون ہیں مجھے شرمندہ کرنے والے ، برائے مہربانی اپنی ذات پر توجہ مرکوز رکھیں۔اداکارہ نے ناقدین پر غصے کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ میں لوگوں سے یہ سن سن کر تھک چکی ہوں کہ میں نے سرجری اور یہ سب کیوں کروایا؟سنجیدگی کے ساتھ یہ ایک شرم کی بات ہے۔متھیرا نے مزید لکھا کہ مجھے ہارمونل اور وزن کے اتار چڑھاو¿ کا سامنا ہے ، اگر میں سرجریز کرواوں گی تو میں تسلیم کروں گی، برائے مہربانی مجھے پلاسٹک کہنا بند کریں۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لڑکی کو ہراساں کرنےپر ایف آئی اے آفیسر معطل

لڑکی کو ہراساں کرنےپر ایف آئی اے آفیسر معطل

FSD child abuse

راولپنڈی میں 9سالہ لڑکی ریپ کےبعد قتل