in

حرا اور مانی کی آپس میں لڑائی کس وجہ سے ہوتی ہے؟گھر کی بات باہر آگئی

حرا اور مانی کی آپس میں لڑائی کس وجہ سے ہوتی ہے؟گھر کی بات باہر آگئی

حرا اور مانی کی آپس میں لڑائی کس وجہ سے ہوتی ہے؟گھر کی بات باہر آگئی

کراچی (ویب ڈیسک)اداکارہ حرا مانی اوران کے شوہر  اداکار سلمان ثاقب شیخ عرف مانی کا شمار کامیاب جوڑیوں میں ہوتا ہے اور اب دورانِ شو مانی نے بتایا کہ میری حرا سے لڑائی ہی ہمیشہ کپڑوں پر ہوتی ہے کیونکہ حرا کو بغیر آستین کے کپڑے پہننے سے منع کرتا تھا اور میں کپڑوں کے معاملے میں حساس ہوں۔

مانی کا کہنا تھا کہ میں پاکستانی ہوں، یہاں پیدا ہواہوں اس لیے مجھے یہاں کا پتا ہے ، میرا خیال ہے کہ آپ جو بھی پہنیں علاقہ دیکھ کر پہنیں آپ کو پتا ہونا چاہیے کہ آپ کو کس علاقے میں کیا پہن کر جانا چاہیے۔

ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں  کیرئیر میں پیش آنے والے اتار چڑھاؤ کا ذکر کرتے ہوئے حرا مانی نے بتایا کہ ایک وقت ایسا بھی آچکا ہے جب میرا ڈرامہ ہٹ ہورہا تھا لیکن میرے اور مانی کے اکاؤنٹ میں صرف 10 ہزار روپے تھے۔

مانی نے اپنے کیرئیر کے ایک ناخوشگوار واقعے سے متعلق بتایا کہ پانچ  سال قبل ایک اداکارہ نے مارننگ شو میں میرے اور حرا کے ہمراہ انٹری دینے سے بھی انکار کردیا تھا اور اس کی وجہ مقبولیت کا نہ ہونا تھا تاہم مانی نے اداکارہ کا نام لینے سے انکار کردیا۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایشوریا رائے نےشاہ رخ خان کی فلم ’کچھ کچھ ہوتا ہے‘ میں کام کرنے سے انکار کی وجہ بتادی

ایشوریا رائے نےشاہ رخ خان کی فلم ’کچھ کچھ ہوتا ہے‘ میں کام کرنے سے انکار کی وجہ بتادی

پشاور:موسلادھاربارش،بی آرٹی کی چھتیں ٹپکنےلگیں

پشاور:موسلادھاربارش،بی آرٹی کی چھتیں ٹپکنےلگیں