in

مہوش حیات کی گانا گاتے ہوئے ویڈیو وائرل

مہوش حیات کی گانا گاتے ہوئے ویڈیو وائرل

اداکارہ مہوش حیات نے گانا گنگناتے ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی جو وائرل ہوگئی۔

اداکارہ مہوش حیات نے انسٹاگرام پر ویڈیو پوسٹ ہوئے لکھا کہ یہ گانا میرا ذہن میں بہت دنوں سے ہے جسے میں اکثر سنتی رہتی ہوں۔

انہوں نے لکھا کہ میرا پسندیدہ گیت دی بونڈ فلم کا گانا ’نو ٹائم ٹو ڈائی‘ہے۔

اداکارہ نے نے ویڈیو اپنے پسندیدہ گانے کے کچھ اشعاربھی گا کر سنائے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

متنازع تقاریر:جاوید لطیف کی عبوری ضمانت منظور

متنازع تقاریر:جاوید لطیف کی عبوری ضمانت منظور

بھارتی فوج نے4کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا

بھارتی فوج نے4کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا