in

معروف پاکستانی ادا کارہ بھی کورونا وائرس کا شکا ر ہو گئیں 

معروف پاکستانی ادا کارہ بھی کورونا وائرس کا شکا ر ہو گئیں 

معروف پاکستانی ادا کارہ بھی کورونا وائرس کا شکا ر ہو گئیں 

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے وائرس کے پھیلاﺅ میں ایک بار پھر تیزی دیکھی جا رہی ہے ،این سی او سی نے ملک بھر میں کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلاﺅ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا کے پھیلاﺅ کی شرح میں اضافے کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ۔ایسی صورتحال میں ادا کارہ آمنہ الیاس بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئی ہیں ۔سوشل میڈ یا ایپ انسٹا گرام پر سٹوری شیئر کرتے ہوئے انہوں نے بتا یا کہ وہ کور ونا وائرس میں مبتلا ہو گئی ہیں ۔انہوں نے لکھا کہ میرا کورونا کا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے،میں ان تمام لوگوں سے گزارش کرتی ہوں کہ جو گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مجھ سے ملے یا میرے قریب رہے وہ بھی ٹیسٹ کروا لیں۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پی ڈی ایم کشتی کا شگاف مولانا نے بھر دیا، رانا ثناء اللہ

پی ڈی ایم کشتی کا شگاف مولانا نے بھر دیا، رانا ثناء اللہ

اداکارہ سوہائےعلی ابڑو کی شادی، تصاویر دیکھیں

اداکارہ سوہائےعلی ابڑو کی شادی، تصاویر دیکھیں