in

اداکارہ سوہائےعلی ابڑو کی شادی، تصاویر دیکھیں

اداکارہ سوہائےعلی ابڑو کی شادی، تصاویر دیکھیں

اداکارہ سوہائے علی ابڑو گزشتہ روز شادی کی بندھن میں بندھ گئیں ۔

اداکارہ سوہائے علی ابڑو نے فرسٹ کلاس کرکٹر شہزر محمد سے شادی کرلی، شادی کی تقریب میں پاکستان کے معروف اداکار ہمایوں سعید سمیت شوبز اور کھیلوں کی دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی۔

اداکارہ کی شادی ان کی مداحوں کیلئے حیران کن تھی کیونکہ اداکارہ نے شادی سے متعلق کوئی پوسٹ نہیں کی تھی تاہم اتوار کے رات اچانک سوشل میڈیا پر ان کی شادی کی تصاویر وائرل ہوگئیں۔ 

میڈیا رپورٹ کے مطابق شہزر محمد پاکستان کے سابق کرکٹر شعیب محمد کے بیٹے اور سابق مرحوم کپتان حنیف محمد کے پوتے ہیں، شہزر محمد نے اپنے والد اور دادا کی طرح پاکستان کی فرسٹ کلاس کرکٹ میں ڈبل سنچری بنا رکھی ہے۔

دوسری جانب ہمایوں سعید ، مایا علی ، سجل علی سمیت دیگر شوبز سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے اداکارہ  کو شادی کی مبارکباد دی ۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

معروف پاکستانی ادا کارہ بھی کورونا وائرس کا شکا ر ہو گئیں 

معروف پاکستانی ادا کارہ بھی کورونا وائرس کا شکا ر ہو گئیں 

فرانس: مرغی حَلال کرنےکے طریقہ پر پابندی عائد

فرانس: مرغی حَلال کرنےکے طریقہ پر پابندی عائد