in

مالی مشکلات سے تنگ معروف پاکستانی سٹیج اداکار نے خود کشی کر لی

مالی مشکلات سے تنگ معروف پاکستانی سٹیج اداکار نے خود کشی کر لی

مالی مشکلات سے تنگ معروف پاکستانی سٹیج اداکار نے خود کشی کر لی

لاہور (ویب ڈیسک) معاشی مشکلات، بیروزگاری اور گھریلو جھگڑوں سے تنگ سٹیج اداکار اعظم راہی عرف بھولا نے خود کشی کر لی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مغلپورہ کا رہائشی سٹیج اداکار  کورونا کی تیسری لہر کی وجہ سے سٹیج شوز بند ہونے پر خراب مالی حالات کے باعث پریشان تھا، اس کی دو ماہ بعد شادی تھی، اہلخانہ نے شاپنگ کے لئے رقم مانگی تو اس نے دلبرداشتہ ہو کر پٹرول چھڑ ک کر خود سوزی کرلی۔ اعظم راہی کی خود سوزی کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔

اداکار کے بھائی عاصم کا کہنا تھا کہ حکام اب امداد کے بیانات دے رہے ہیں، اگر یہی امداد پہلے کر دی جاتی تو وہ خود کشی نہ کرتا, سٹیج فنکاروں نے اپنے ساتھی کی خود سوزی کے اقدام پر انتہائی دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بین الاقوامی شہرت یافتہ مصنفہ نوال السعداوی انتقال کرگئیں

بین الاقوامی شہرت یافتہ مصنفہ نوال السعداوی انتقال کرگئیں

اب ایسے لوگوں کی میری زندگی میں کوئی جگہ نہیں سوناکشی سنہا نے ناقدین کو واضح پیغام دیدیا

اب ایسے لوگوں کی میری زندگی میں کوئی جگہ نہیں سوناکشی سنہا نے ناقدین کو واضح پیغام دیدیا