in

اداکارہ سوہائے علی ابڑو نے شادی کرلی دولہا کون ہے؟

اداکارہ سوہائے علی ابڑو نے شادی کرلی دولہا کون ہے؟

اداکارہ سوہائے علی ابڑو نے شادی کرلی، دولہا کون ہے؟

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی اداکارہ سوہائے علی ابڑو شادی کے بندھن  میں بندھ گئیں۔

سوہائے علی ابڑو نے معروف کرکٹر حنیف محمد کے پوتے اور کرکٹر شعیب محمد کے صاحبزادے شاہ زار محمد سے شادی کی ہے۔

شاہ زار محمد کرکٹ بھی کھیلتے ہیں لیکن پیشے کے اعتبار سے وہ پروفیشنل ٹرینر ہیں۔

سوشل میڈیا پر ابھی تک سوہائے علی ابڑو کی شادی کی چند ایک تصاویر ہی سامنے آئی ہیں۔

پاکستان کی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی کسی شخصیت نے بھی تاحال شادی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر کوئی پوسٹ  نہیں کی جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ تقریب کو انتہائی مختصر رکھا گیا تھا۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کراچی کو بھارتی جاسوس ایجنسی را سے آزاد کروايا ،مصطفی کمال

کراچی کو بھارتی جاسوس ایجنسی را سے آزاد کروايا ،مصطفی کمال

شبر زیدی نےایف بی آر چھوڑنے کی ایسی وجہ بتا دی کہ ہر کوئی حیران رہ جائے

شبر زیدی نےایف بی آر چھوڑنے کی ایسی وجہ بتا دی کہ ہر کوئی حیران رہ جائے