in

وزیراعظم کا کورونا مثبت آنے پر مہوش حیات اور حریم شاہ نے پیغام جاری کردیا

وزیراعظم کا کورونا مثبت آنے پر مہوش حیات اور حریم شاہ نے پیغام جاری کردیا

وزیراعظم کا کورونا مثبت آنے پر مہوش حیات اور حریم شاہ نے پیغام جاری کردیا

کراچی(ویب ڈیسک)  اداکارہ مہوش حیات نے کورونا وائرس کا شکار وزیراعظم عمران خان کے لیے جلد صحت یابی کی دعا کی ہے،وزیراعظم  کا گزشتہ روز کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کی ان  کے معاون خصوصی برائے امور صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے  تصدیق کی تھی ۔

مہوش حیات نے وزیراعظم کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کرتے ہوئے کہا ہےکہ  ہم اپنے وزیراعظم کی صحت یابی کے لیے دعا کرتے ہیں جب کہ ہمیں بھی چوکس رہنے (احتیاط برتنے) کی ضرورت ہے۔

ٹک ٹاک اسٹار اور اداکارہ حریم شاہ نے بھی وزیراعظم کی صحت یابی کے لیے دعا کی ہے۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گندم کی امدادی قیمت میں اضافے کے باوجود آٹا مہنگا نہیں ہوگا حکومت نے حیران کن اعلان کردیا

گندم کی امدادی قیمت میں اضافے کے باوجود آٹا مہنگا نہیں ہوگا حکومت نے حیران کن اعلان کردیا

اداکارہ منال خان کو منگیتر کے ہمراہ تیراکی کی ویڈیو شیئرکرنا مہنگا پڑگیا سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

اداکارہ منال خان کو منگیتر کے ہمراہ تیراکی کی ویڈیو شیئرکرنا مہنگا پڑگیا سوشل میڈیا صارفین کی تنقید