in

اداکارہ نیلم منیر کی سالگرہ کتنے برس کی ہوگئیں؟

اداکارہ نیلم منیر کی سالگرہ کتنے برس کی ہوگئیں؟

اداکارہ نیلم منیر کی سالگرہ ، کتنے برس کی ہوگئیں؟

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی اداکارہ اور ماڈل نیلم منیر نے گزشتہ روز اپنی سالگرہ منائی، وہ 29سال کی ہوگئی ہیں، اور اس سلسلے میں ان کی دوستوں نے ایک سرپرائز پارٹی کا اہتمام بھی کیا جس کی ویڈیو خود اداکارہ نے سوشل میڈیا پر شیئرکی ۔ 

قیامت کی اداکارہ کی طرف سے شیئرہونیوالی ویڈیو میں دیکھا جاسکتاہے کہ بظاہر اداکارہ اس خاص دن کے موقع پر جشن کی توقع نہیں کررہی تھیں اور جب کمرے کی بتیاں جلائی گئیں تو وہ حیران رہ گئیں۔

اس کے بعد انہوں نے کیک کاٹنے کابھی ایک مختصر ساکلپ شیئرکیا جو ان کیلئے لایاگیا تھا تاہم 29سالہ اداکارہ نے اس ویڈیو کیساتھ کچھ نہیں بتایا۔اس سے قبل ان کی طرف سے ایک تصویر کی گئی تھی جس تانیہ منیر خان کا شکریہ اداکرتے ہوئے لکھا کہ ” سرپرائز برتھ ڈے، یہ سادہ ، حیران کن اور خوبصورت پارٹی تھی، آپ کا شکریہ”۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وزیراعظم کی قرنطینہ کے دوران لی گئی تصویر جاری

وزیراعظم کی قرنطینہ کے دوران لی گئی تصویر جاری

مسلم ليگ ن اور جے يو آئی سے عوام کو توقعات ہيں،مریم نواز

مسلم ليگ ن اور جے يو آئی سے عوام کو توقعات ہيں،مریم نواز