in

بولڈ لباس میں اداکارہ ثنا ءفخر کی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کا پارہ چڑھادیا

بولڈ لباس میں اداکارہ ثنا ءفخر کی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کا پارہ چڑھادیا

بولڈ لباس میں اداکارہ ثنا ءفخر کی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کا پارہ چڑھادیا

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی اداکارہ ثناءفخر کی بولڈ لباس میں نئی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کا پارہ چڑھا دیا اور لوگوں نے تنقید شروع کردی۔

ثناءفخر کا شمار پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکاراﺅں میں ہوتا ہے ، انہوں نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر نئی ویڈیو اپ لوڈ کی اور ایسا لباس زیب تن کررکھا تھا جو جسم کو نمایا ں کررہا تھا۔ اداکارہ کی طرف سے ویڈیو اپ لوڈ ہوتے ہی ان کے مداحوں میں شامل لوگوں نے تنقید شروع کردی۔

ویڈیو شیئرکرتے ہوئے اداکارہ نے لکھا کہ ’لمبی ، پتلی، منحنی ، مختصر ، آپ جو بھی ہو ، آپ خوبصورت ہیں۔ منحنی لڑکیوں کے لئے میں کہوں گی کہ اپنے منحنی خطوط کو قبول کرو اور آپ کون ہیں۔ اپنی نسوانیت کو شان و شوکت میں منائیں، کسی دوسرے کو نہ بتانا پڑے۔ آپ سب اپنے طور پر خوبصورت ہیں”۔

ایک خاتون صارف نے ان سے اتفاق کرتے ہوئے لکھا کہ “مجھے بھی جسامت کے بارے باتیں سننی پڑیں، عجیب عجیب باتیں سننے کو ملتی ہیں جیسے اتنے بچوں کی ماں لگتی ہو، حتیٰ کہ ایک بوڑھی آنٹی نے مجھے نانی بھی بنادیا”۔

ویڈیو سامنے آنے پر ایک صارف نے لکھا کہ ” میرا جسم ، میری مرضی، ٹھیک ہے اوکے کرو”۔

ایک اور  صارف نے تو حد ہی کردی اور انہیں پاکستانی کرڈیشئن قرار دیدیا ۔

نور نامی صارف نے حیرت کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ” آپ ثناء جی “۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اداکارہ منال خان کو منگیتر کے ہمراہ تیراکی کی ویڈیو شیئرکرنا مہنگا پڑگیا سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

اداکارہ منال خان کو منگیتر کے ہمراہ تیراکی کی ویڈیو شیئرکرنا مہنگا پڑگیا سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

وزیراعظم کی قرنطینہ کے دوران لی گئی تصویر جاری

وزیراعظم کی قرنطینہ کے دوران لی گئی تصویر جاری