in

آئمہ بیگ نے منگنی کرلی مگر کس سے ؟ 

آئمہ بیگ نے منگنی کرلی مگر کس سے ؟ 

آئمہ بیگ نے منگنی کرلی، مگر کس سے ؟ 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )معروف گلوکارہ آئمہ بیگ نے منگنی کرلی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ   انسٹا گرام پر  منگنی کی انگوٹھی پہن کر تصویر شئیر کی ہے جس میں انہوں نے  اپنے ہونے والے شوہر شہباز شگری کی بھی ٹیگ کیا ہے۔شہباز شگری کا تعلق فلم انڈسڑی سے ہے۔ منگنی کی تصویر شیئر ہونے کے بعد اب تک ہزاروں لوگ اسے پسند کرچکے ہیں اور گلوکارہ کو مبارک باد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کرونا وائرس کی برطانوی قسم 60 فیصد زیادہ مہلک ہے، اسد عمر

کرونا وائرس کی برطانوی قسم 60 فیصد زیادہ مہلک ہے، اسد عمر

عدالت نے میشا شفیع کےگواہوں کو پیش کرنےکا حکم دیدیا

عدالت نے میشا شفیع کےگواہوں کو پیش کرنےکا حکم دیدیا