in

عاطف اسلم کا”چلےتوکٹ ہی جائے گاسفر”چھاگیا

عاطف اسلم کا”چلےتوکٹ ہی جائے گاسفر”چھاگیا

پاکستان وبھارت میں یکساں مقبول گلوکارعاطف اسلم کا نیا گانا دونوں ممالک میں ایک ساتھ ریلیز ہوتے ہی چھاگیا۔

یہ نیا گانا ” چلے تو کٹ ہی جائے گا سفر” عاطف کی اوریجنل تخلیق نہیں بلکہ انہوں نے ایک مقبول پرانے پاکستانی گانے کوجدت کے ساتھ نیاانداز دیا ہے۔

یہ مشہورمعروف گانا پاکستانی گلوکارہ مسرت نذیر نے گایا تھا جس کی مقبولیت میں آج بھی کوئی کمی نہیں آئی۔

یہ ری مکس صوفی اسکورکے یوٹیوب چینل پر ریلیزکیا گیا جسے 24 گھنٹے سے بھی کم وقت میں 44 لاکھ سے زائد افراد دیکھ چکے ہیں۔

گانے کی موسیقی احسن پرویز مہدی نے ترتیب دی جبکہ ہدایات ڈیوڈ زینی کی ہیں۔

سوشل میڈیا صارفین تعریفی تبصروں میں اس گانے کو عاطف اسلم کا ایک اور ماسٹر پیس قراردے رہے ہیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

منال خان اوراحسن محسن اکرام کی پُول ویڈیوپرشدیدتنقید

منال خان اوراحسن محسن اکرام کی پُول ویڈیوپرشدیدتنقید

Naeem Ashraf Butt Art Final

نیب پیشی:مریم نوازکوضمانت قبل ازگرفتاری کا مشورہ دیدیا