in

صباء قمر کی سمندر کنارے نئی دلکش تصاویر نے مداحوں کے دلوں کو چھو لیا دھوم مچ گئی

صباء قمر کی سمندر کنارے نئی دلکش تصاویر نے مداحوں کے دلوں کو چھو لیا دھوم مچ گئی

صباء قمر کی سمندر کنارے نئی دلکش تصاویر نے مداحوں کے دلوں کو چھو لیا، دھوم مچ …

سورس:   Instagram/sabaqamarzaman

  

کراچی (ویب ڈیسک) بین الاقوامی شہرت رکھنے والی پاکستان کی معروف اداکار ہ صباء قمر اکثر اوقات اپنے مداحوں کو سوشل میڈیا سائٹس کے ذریعے اپنی مصروفیات اور پراجیکٹس کے بارے میں گاہے بگاہے آگاہ کرتی رہتی ہیں جبکہ نئی نویلی تصاویر بھی جاری کرتی رہتی ہیں۔

لیکن اب صباء قمر نے کراچی کے سمندر پر نیا فوٹو شوٹ کروایا ہے جس میں ان کے دلکش انداز نے ایک مرتبہ پھر سے مداحوں کے دلوں کو  چھو لیا ہے ۔صبا قمر نے انسٹاگرام پر اپنی تین تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ آپ سمندر کی طرح پُرسکون، خوبصورت، لامحدود یا ناراض اور سخت ہوسکتے ہیں۔

اداکارہ کی تصاویر کو کچھ ہی دیر میں مجموعی طور پر 1لاکھ 20 ہزار سے زائد بار لائک کیا گیا جبکہ متعدد لوگوں نے انکی بہت تعریف بھی کی۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

زویاناصرنےنوربخاری کوکھری کھری سُنادیں

زویاناصرنےنوربخاری کوکھری کھری سُنادیں

اداکارہ اروشی روٹیلا چار ہزار بھارتی روپے کی پانی کی بوتل پیتی ہیں اس کی کیا خاصیت ہے؟ جانئے

اداکارہ اروشی روٹیلا چار ہزار بھارتی روپے کی پانی کی بوتل پیتی ہیں اس کی کیا خاصیت ہے؟ جانئے