in

گھرپہنچ کر بالی ووڈ اداکار رتیش دیشمک کیساتھ کیا ہوا؟

گھرپہنچ کر بالی ووڈ اداکار رتیش دیشمک کیساتھ کیا ہوا؟

بالی ووڈ اداکار رتیش دیشمک کی اہلیہ جینیلیا ڈی سوزا نے اپنے شوہر کی ایک ویڈیو انسٹاگرام پر پوسٹ کی جو دیکھتے دیکھتے وائرل ہوگئی ۔

جنیلیا ڈی سوزا نے ایک دلچسپ ویڈیوشیئر کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے ان کے شوہر رتیش اداکارہ پریتی زنٹا سے ملاقات کے وقت ان کا ہاتھ چومتے ہیں جس پر جینیلیا کے چہرے پر جلن محسوس کرنے والی جذبات کو دیکھا جاسکتا ہے۔

مزاحیہ ویڈیو میں مزید دیکھا جاسکتا ہے کہ ان مناظر کے بعد گھر پہنچنے پر اہلیہ کی جانب سے رتیش پر مکوں کی بارش ہوئی ہے،جس کے بعد رتیش بے حال اپنی اہلیہ سے معافی مانگ رہے ہیں۔

جینیلیا نے اس ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ ’جاننا چاہتے ہیں کہ گھر واپس آکرکیا ہوا‘؟

رتیش دیشمکھ اور جینیلیا ڈی سوزا کو بالی ووڈ کی خوبصورت ترین جوڑے سمجھا جاتا ہے ۔

وائرل ہونے والی اس ویڈیو پر سنجے کپور ، ابھیشیک بچن ، ٹائیگرشرف سمیت دیگر بالی ووڈ اداکاروں نے بھی تبصرہ کیا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

این اے75ڈسکہ: دوبارہ الیکشن کیخلاف تحریک انصاف کی درخواست مسترد

این اے75ڈسکہ: دوبارہ الیکشن کیخلاف تحریک انصاف کی درخواست مسترد

اہم خبر: سندھ ميں کتوں کے کاٹنے کے واقعات ميں خوفناک اضافہ

اہم خبر: سندھ ميں کتوں کے کاٹنے کے واقعات ميں خوفناک اضافہ