in

اداکاری سے ڈائيلاگ ميں جان ڈالنے والے محمد علی

اداکاری سے ڈائيلاگ ميں جان ڈالنے والے محمد علی

کئی کامياب فلموں ميں لازوال کردار ادا کرنے والے شہنشاہ جذبات اداکار محمد علی کو ہم سے بچھڑے پندرہ برس بيت گئے ۔

جاندار اداکاری اور مکالموں کی ادائیگی میں کمال مہارت اداکار محمد علی کی پہچان تھی۔

شہنشاہ جذبات کے نام سے شہرت پانے والے محمد علی اداکاری کے دوران کردار میں اس قدر ڈوب جاتے کہ حقیقت کا گمان گزرتا۔

دو سو ستتر فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے محمد علی کو اپنی آواز کے اتار چڑھاو پرکمال عبور حاصل تھا ۔

محمد علی نے معروف اداکارہ زیبا سے شادی کی اور علی زیب کی یہ جوڑی فلموں کی کامیابی کی ضمانت سمجھی جانے لگی ۔

محمد علی انيس مارچ دو ہزار چھ کو اس جہان فانی سے کوچ کر گئے ۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

آوارہ کتوں کے حملے، حیدرآباداور جامشورو میں 1200سے زائد کیسز

آوارہ کتوں کے حملے، حیدرآباداور جامشورو میں 1200سے زائد کیسز

پریتی زنٹا کے ہاتھ چومنے پر رتیش دیش مکھ کی اہلیہ نے ان کی درگت بناڈالی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پریتی زنٹا کے ہاتھ چومنے پر رتیش دیش مکھ کی اہلیہ نے ان کی درگت بناڈالی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل