in

پریتی زنٹا کے ہاتھ چومنے پر رتیش دیش مکھ کی اہلیہ نے ان کی درگت بناڈالی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پریتی زنٹا کے ہاتھ چومنے پر رتیش دیش مکھ کی اہلیہ نے ان کی درگت بناڈالی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پریتی زنٹا کے ہاتھ چومنے پر رتیش دیش مکھ کی اہلیہ نے ان کی درگت بناڈالی، …

نیو دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن )بالی ووڈ کے معروف جوڑی نے ٹویٹر  پر اپنی ایک دلچسپ ویڈیو جاری کی ہے۔

یہ ویڈیو ایڈیٹ کی گئی ہے ویڈیو کے پہلے حصے میں رتیش دیش مکھ کو اداکارہ پرتی زنٹا کا استقبال کرتے  ہوئے دیکھا جاسکتا ہے اس دوران وہ پریتی زنٹا کے دونوں ہاتھ چومتےہیں جبکہ رتیش دیش مکھ کی اہلیہ  جنیلیا دیش بھی ان کے ساتھ ہی کھڑی ہوتی ہے۔ویڈیو کے دوسرے حصے میں   جنیلیا  کو مکے بازی کرتے دیکھا جاسکتا ہے جس کے بعد رتیش ایک جگہ پڑے اپنی اہلیہ سے معافی مانگ رہے ہیں۔ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ  پریتی اور رتیش دیش مکھ کی یہ ویڈیو 2019 میں آئیفا ایوارڈ میں بنائی گئی تھی۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اداکاری سے ڈائيلاگ ميں جان ڈالنے والے محمد علی

اداکاری سے ڈائيلاگ ميں جان ڈالنے والے محمد علی

لوہاری گیٹ پولیس نے اغوا اور قتل کے مقدمے میں نامزد خطرناک  اشتہاری ملزم گرفتار کرلیا

لوہاری گیٹ پولیس نے اغوا اور قتل کے مقدمے میں نامزد خطرناک  اشتہاری ملزم گرفتار کرلیا