in

اداکارہ اقرا عزیز کو اپنی ہی والدہ نے پاگل قرار دیدیا مگر کیوں؟ وجہ بھی دلچسپ 

اداکارہ اقرا عزیز کو اپنی ہی والدہ نے پاگل قرار دیدیا مگر کیوں؟ وجہ بھی دلچسپ 

اداکارہ اقرا عزیز کو اپنی ہی والدہ نے پاگل قرار دیدیا مگر کیوں؟ وجہ بھی …

کراچی (آئی این پی) معروف اداکارہ اقرا عزیز کو ان کی والدہ نے ویڈیو بنانے کی عادت پر پاگل قرار دے دیا ہے، اس سلسلے میں اداکارہ کی ایک ویڈیو بھی وائرل ہورہی ہے جس میں ان کی والدہ کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو میں اقرا عزیز کی والدہ کا بھی بیٹی سے وہی شکوہ ہے جو آج کل ہر ماں اپنے بچوں سے متعلق کرتی نظر آ تی ہیں، دوسری ماوں کی طرح اقرا عزیز کی والدہ بھی بے تحاشہ موبائل استعمال کرنے پر اقرا سے نالاں نظر آرہی ہیں۔اقرا عزیز کی وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ ویڈیو بنا رہی ہیں اور ساتھ میں اپنی والدہ کی جانب کیمرہ گھماتی ہیں جس پر ان کی والدہ کا اقرا عزیز کو کہنا ہے کہ تم تو ہر وقت بس ویڈیو بناتی رہا کرو پاگل لڑکی۔

یہ ویڈیو سوشل میڈیا کے متعدد پیجز پر خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں اقرا عزیز کے مداحوں کا ان کا خوب مذاق اڑاتے ہوئے کہنا ہے کہ یہ گھر گھر کی کہانی ہے، سب ہی والدین کا آج کل اپنی اولاد سے یہی شکوہ ہے۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بڑھتے کورونا کیسز پر تشویش کا اظہار اداکارہ میرا نے بھی شہریوں کیلئے پیغام جاری کردیا

بڑھتے کورونا کیسز پر تشویش کا اظہار اداکارہ میرا نے بھی شہریوں کیلئے پیغام جاری کردیا

ترک اداکارہ ’حلیمہ سلطان‘ نے خود کو ملکہ قرار دے دیا نئی تصاویر شیئر

ترک اداکارہ ’حلیمہ سلطان‘ نے خود کو ملکہ قرار دے دیا نئی تصاویر شیئر