in

ترک اداکارہ ’حلیمہ سلطان‘ نے خود کو ملکہ قرار دے دیا نئی تصاویر شیئر

ترک اداکارہ ’حلیمہ سلطان‘ نے خود کو ملکہ قرار دے دیا نئی تصاویر شیئر

ترک اداکارہ ’حلیمہ سلطان‘ نے خود کو ملکہ قرار دے دیا، نئی تصاویر شیئر

سورس:   Instagram/esbilgic

  

انقرہ (آئی این پی) معروف ترک اداکارہ ایسرا بلگیچ المعروف حلیمہ سلطان کی جانب سے خود کو سوشل میڈیا پر نئی تصویریں شیئر کرتے ہوئے ملکہ قرار دے دیا گیا ہے۔معروف ترک سیریز ارطغرل غازی کا تاریخی کردار حلیمہ سلطان ادا کرنے والی اداکارہ ایسرا بلگیچ نے اپنے فوٹو، ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹا گرام اکاونٹ پر چند تصویریں شیئر کی ہیں جس میں وہ نہایت حسین نظر آ رہی ہیں۔

سیاہ لباس میں ملبوس ایسرا بلگیچ کا خود کے لیے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں کہنا ہے وہ تاش کے پتوں کی کوئین ہیں اور ایک پرانا بھلایا ہوا رشتہ ہیں۔ایسرا بلگیچ کی ان تصویر پر ہزاروں لائیکس اور کمنٹس آ چکے ہیں جن میں ان کے مداح ان کی خوب تعریفیں کررہے ہیں۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اداکارہ اقرا عزیز کو اپنی ہی والدہ نے پاگل قرار دیدیا مگر کیوں؟ وجہ بھی دلچسپ 

اداکارہ اقرا عزیز کو اپنی ہی والدہ نے پاگل قرار دیدیا مگر کیوں؟ وجہ بھی دلچسپ 

لاہور:شاہی قلعہ سے400 سال پرانی سرنگ دریافت

لاہور:شاہی قلعہ سے400 سال پرانی سرنگ دریافت