in

جعلی کرنسی کے کاروبار میں ملوث بھارتی اداکار کو گرفتار کرلیا گیا

جعلی کرنسی کے کاروبار میں ملوث بھارتی اداکار کو گرفتار کرلیا گیا

جعلی کرنسی کے کاروبار میں ملوث بھارتی اداکار کو گرفتار کرلیا گیا

  

نئی دہلی (ویب ڈیسک) دہلی پولیس نے بھارتی اداکار کو گرفتار کیا ہے جو جعلی کرنسی کے کاروبار میں ملوث ہے تاہم ملزم کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی پولیس نے ایک کارروائی کے دوران جعلی کرنسی بنانے والے گروہ کو بے نقاب کرتے ہوئے دو  افراد کو گرفتار کرلیا جس میں ایک اداکار بھی شامل ہے جبکہ ملزمان کے قبضے سے 50 لاکھ سے زائد کی رقم بھی برآمد ہوئی ہے۔دہلی پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار اداکار شاہد کا تعلق بھوج پوری فلمز سے ہے جو کورونا  کی وجہ سے مالی مشکلات کا شکار تھا اور ایک پروڈکشن ہاؤس بھی چلاتا ہے تاہم گروہ سے متعلق مزید تحقیقات جاری ہیں۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Supreme Court of Pakistan

فارن فنڈنگ کیس:عمران خان کی اپیل سماعت کیلئے منظور

اب اپنی عمریں چھپانا مشکل بشریٰ انصاری نے کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوالی

اب اپنی عمریں چھپانا مشکل بشریٰ انصاری نے کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوالی