in

ایف بی آر کا شوبز ستاروں کے گرد گھیرا تنگ معروف گلوکار کو نوٹس جاری کردیا گیا

ایف بی آر کا شوبز ستاروں کے گرد گھیرا تنگ معروف گلوکار کو نوٹس جاری کردیا گیا

ایف بی آر کا شوبز ستاروں کے گرد گھیرا تنگ ، معروف گلوکار کو نوٹس جاری کردیا …

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے  معروف گلوکار عاطف اسلم  کو ایڈوانس ٹیکس کی عدم ادائیگی پر نوٹس جاری کر دیا ہے۔

دنیا نیوز کے مطابق ایف بی آر نے شوبز ستاروں کے گرد گھیرا تنگ کر نا شروع کردیا ہے۔ ایف بی آر نے گلوکار عاطف اسلم کو 60 لاکھ روپے کی عدم ادائیگی پر ایڈوانس ٹیکس کا نوٹس جاری کیا ہے۔ایڈوانس ٹیکس جمع کرانے کی آخری تاریخ 15مارچ تھی۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کروناایس اوپیزکی خلاف ورزیاں، 60شاپنگ مالز اور 26ریسٹورانٹس سیل

کروناایس اوپیزکی خلاف ورزیاں، 60شاپنگ مالز اور 26ریسٹورانٹس سیل

ماہرہ خان اور ہمایو ں سعید کی رومانوی انداز میں ’کپل ڈانس‘کرتےہوئے ویڈیو سامنے آگئی 

ماہرہ خان اور ہمایو ں سعید کی رومانوی انداز میں ’کپل ڈانس‘کرتےہوئے ویڈیو سامنے آگئی