in

ایشین فلم فیسٹیول بہترین اداکار کا ایوارڈ پاکستان کے نام 

ایشین فلم فیسٹیول بہترین اداکار کا ایوارڈ پاکستان کے نام 

ایشین فلم فیسٹیول ، بہترین اداکار کا ایوارڈ پاکستان کے نام 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستانی اداکار عارف حسن نے ایشین فلم فیسٹیول میں بہترین اداکار کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔

جیو نیوز کے مطابق  عارف حسن نے معروف پاکستانی ہدایت کارسرمد کھوسٹ کی  فلم میں مرکزی کردار ادا کیا تھا۔ زندگی تماشا کا مقابلہ چین، ایران، اور جاپان جیسے مضبوط ترین فلم انڈسٹری رکھنے والے ممالک سے ہوا اور فلم نے مقابلے میں دو ایسی فلموں کو ہرایا ہے جو کہ آسکر اکیڈمی ایوارڈ کے لیے فہرست میں شامل کی گئی تھیں۔

واضح رہے کہ سرمد کھوسٹ نے اپنی بہن کنول سرمد کے ساتھ مل کر اس فلم کوبنایا تھا جبکہ فلم کی کہانی نیشنل کالج آف آرٹس سے گریجویشن مکمل کرنے والی طالبہ نرمل بانو کی لکھی ہوئی ہے۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دوسروں کوچورکہنے والے پوری حکومت چوری کرلیتے ہیں، فضل الرحمان

دوسروں کوچورکہنے والے پوری حکومت چوری کرلیتے ہیں، فضل الرحمان

ہنڈائی کی ایلانٹراپاکستان میں کب لانچ ہونے جارہی ہے؟ گاڑیوں کے شائقین کیلئے خوشخبری

ہنڈائی کی ایلانٹراپاکستان میں کب لانچ ہونے جارہی ہے؟ گاڑیوں کے شائقین کیلئے خوشخبری