in

ماہرہ خان اور ہمایو ں سعید کی رومانوی انداز میں ’کپل ڈانس‘کرتےہوئے ویڈیو سامنے آگئی 

ماہرہ خان اور ہمایو ں سعید کی رومانوی انداز میں ’کپل ڈانس‘کرتےہوئے ویڈیو سامنے آگئی 

ماہرہ خان اور ہمایو ں سعید کی رومانوی انداز میں ’کپل ڈانس‘کرتےہوئے ویڈیو …

سورس:   screen grab

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )معروف ادکارہ ماہرہ خان اور اور ہمایو سعید کی رومانوی انداز میں کپل ڈانس کی ویڈیو سامنے آگئی ۔نجی نیوز چینل اے آر وائی کے پروگرام ’گھبرانا منع ہے ‘میں ماہرہ خان اور ہمایوں سعید نے شرکت کی ۔اس موقع پر جب میز بان واسع چوہدری نے ماہرہ خان کو سیٹ پر مدعو کیا تو وہاں پہلے سے موجود ہمایو ں سعید اداکارہ کو لینے کے لیے آگے بڑھے ، اسی دوران شو کی میوزیشن پارٹی نے میوزک بجانا شروع کردیا جس پر ماہرہ خان اور ہمایوں سعید نے رومانوی انداز میں ’کپل ڈانس ‘کا مظاہرہ کیا۔شو میں ماہرہ خان نے کالے رنگ کی ساڑھی زیب تن کر رکھی تھی جس نے ان کی خوبصورتی کو چار چاند لگا دئیے جبکہ ہمایو ں سعید نے گہرے نیلے رنگ کا پینٹ کوٹ پہن رکھا تھا۔پروگرام کے دوران واسع چوہدری نے دونوں مہمانوں سے دلچسپ نوعیت کے سوالات بھی کیے جس پر انہوں نے بھی اسی انداز میں جواب دئیے ۔

۔۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایف بی آر کا شوبز ستاروں کے گرد گھیرا تنگ معروف گلوکار کو نوٹس جاری کردیا گیا

ایف بی آر کا شوبز ستاروں کے گرد گھیرا تنگ معروف گلوکار کو نوٹس جاری کردیا گیا

این اے 75ڈسکہ: نقشہ اوردیگر ریکارڈ سپریم کورٹ میں جمع

این اے 75ڈسکہ: نقشہ اوردیگر ریکارڈ سپریم کورٹ میں جمع